تکلیف کو دور کرنے والا الله کے سوا کوئی نہیں یہی توحید تھی جس پر سے مسلمان کا یقین اٹھنے لگا ہے
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
---------------------------
وَإِن يَمۡسَسۡكَ ٱللَّهُ بِضُرٍّ۬ فَلَا ڪَاشِفَ لَهُ ۥۤ إِلَّا هُوَۖ
اوراگر الله تمہیں کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا اسے ہٹانے والا کوئی نہیں
وَإِن يُرِدۡكَ بِخَيۡرٍ۬ فَلَا رَآدَّ لِفَضۡلِهِۦۚ
اور اگر تمہیں کوئی بھلائی پہنچانا چاہے توکوئی اس کے فضل کو پھیرنے والا نہیں
يُصِيبُ بِهِۦ مَن يَشَآءُ مِنۡ عِبَادِهِۦۚ
اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے اپنا فضل پہنچاتا ہے
وَهُوَ ٱلۡغَفُورُ ٱلرَّحِيمُ
اور وہی بحشنے والا مہربان ہے
سوره یونس -١٠٧

Comments
Post a Comment