Skip to main content

ؐقبر پرستی کے متعلق احادیث نبوی


(لعن اللہ تعالیٰ زائرات القبور و المتخذین علیھا المساجد والسرج----- (احمد، ترمذی ، ابو داؤد نسائی۔ ابن ماجہ

اللہ نے لعبت فرمائی ہے قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں پر اور قبروں پر مسجدیں بنانے اور چراغ روشن کرنے والوں پر
------------------------------
( الاوان من کان قبلکم کا نو ا یتخذون قبور انبیاء ھم مَساجد فانی اَنھٰکم عن ذٰلک -----(مسلم
 خبردار رہو تم سے پہلے لوگ اپنے انبیاء کی قبروں کو عبادت گاہ بنا دیتے تھے میں تمہیں اس حرکت سے منع کرتا ہوں
--------------------------
( لعن اللہ تعالیٰ الیھود و النصاریٰ اتخذوا قبور انبیآء ھم مساجد ------ (احمد، بخاری، مسلم ، نَسائی

 اللہ نے لعنت فرمائی یہود اور نصاریٰ پر انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو عبادت گاہ بنا لیا
-------------------------------
اِنَّ اولٰٓئک اذا کان فیھم الر جل الصالح فما ت بنو ا علیٰ قبرہ مسٰجد او صورو افیہ تلک الصور اولٰٓئک شرار الخلق یوم القیٰمۃ
(احمد ، بخاری، مسلم، نسائی)-------
 ان لوگوں  کا حال یہ تھا کہ اگر ان میں کوئی مرد صالح ہوتا تو اس کے مرنے کے بعد اس کی قبر پر مسجدیں بناتے اور اس کی تصویریں تیار کرتے تھے یہ قیامت کے روز بد ترین مخلوقات ہوں گے

Comments

Popular posts from this blog

وسیلے سے مراد قرب باری تعالیٰ حاصل کرنے کا ذریعہ ہے

وسیلے سے مراد قرب باری تعالیٰ حاصل کرنے کا ذریعہ ہے  اور وہ ذریعہ یا وسیلہ خود انسان کے اعمال صالحہ ہیں جو قبر میں اس کے ساتھ جاتے ہیں 

Waseela

Since the word "WASEELA" has URDU origin as well as ARABIC origin -----many people misguid people because the URDU word "WASEELA" means "SOURCE (ZARIYA)" Since HOLY QURAN has been revealed in ARABIC language so the correct translation of the word "WASEELA" must be taken from ARABIC Using URDU translation of the URDU word will lead towards SHIRK 1. In SURAH MAIDA AYAT:35 the message of ALLAH ALMIGHTY is crystal clear that seek the nearness of ALLAH by two 2 ways: 1) By Taqwa of ALLAH ALMIGHTY ) 2) To strive hard in the way of ALLAH'S deen ( neamah ) Note :----Dear brothers and sisters calling upon Allah alone is the fundamental principle of Islam  no other religion possesses it, that's why, the Priests / Gurus etc. of ALL cults will try their VERY best to drag you from calling on HIM alone to calling on OTHERS  B E S I D E S  HIM

لوگ ولیوں سے نہ جانے کیا کیا امیدیں لگائے بیٹھے ہیں

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب الله تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کھڑے ہوگئے اور آپؐ نے فرمایا اے گروہ قریش ! تم اپنی جانوں کو بچاؤ میں کچھ بھی نہیں بچا سکتا اے عبد مناف کی اولاد ! میں  کچھ بھی نہیں بچا سکتا اے عباس بن عبد المطلب ! میں کچھ بھی نہیں بچا سکتا اور اے صفیہ ( آپؐ کی پھوپی )  ! میں  کچھ بھی نہیں بچا سکتا اور اے فاطمہ بنت محمدؐ تم مجھ سے میرا مال جس قدر چاہو لے لو مگر میں ( کسی معاملے میں الله کی پکڑ و باز پرس سے ) کچھ بھی نہیں بچا سکتا ( صحیح بخاری جلد دوم پارہ ١١ حدیث ٢٤ وصیت کے بیان میں ترمذی شریف جلد دوم حدیث ١٠٤٢سوره شعراء کی تفسیر میں بھی یہ حدیث آئی ہے ) وہ آیت جس پر نبیؐ نے یہ حدیث فرمائی بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ------------------------- يَوۡمَ لَا تَمۡلِكُ نَفۡسٌ۬ لِّنَفۡسٍ۬ شَيۡـًٔ۬ا‌ۖ جس دن کوئی کسی کے لیے کچھ بھی نہ کر سکے گا وَٱلۡأَمۡرُ يَوۡمَٮِٕذٍ۬ لِّلَّهِ اور اس دن الله ہی کا امر چلے گا سُوۡرَةُ الانفِطار-١٩