Skip to main content

دعا میں کسی کو بھی شامل و شریک نہیں کر سکتے

شرک فی الدُّعَا
----------------

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
---------------------
قُلۡ إِنَّمَآ أَدۡعُواْ رَبِّى وَلَآ أُشۡرِكُ بِهِۦۤ أَحَدً۬ا

کہہ دو میں تو اپنے رب ہی سے دعا کرتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو بھی شریک نہیں کرتا

قُلۡ إِنِّى لَآ أَمۡلِكُ لَكُمۡ ضَرًّ۬ا وَلَا رَشَدً۬ا

کہہ دو میں نہ تمہارے کسی ضرر کا اختیار رکھتا ہوں اورنہ کسی بھلائی کا

قُلۡ إِنِّى لَن يُجِيرَنِى مِنَ ٱللَّهِ أَحَدٌ۬ وَلَنۡ أَجِدَ مِن دُونِهِۦ مُلۡتَحَدًا

کہہ دو مجھے الله سے کوئی نہیں بچا سکے گا اور نہ مجھے اس کے سوا پناہ ملے گی

إِلَّا بَلَـٰغً۬ا مِّنَ ٱللَّهِ وَرِسَـٰلَـٰتِهِۦ‌ۚ

مگر الله کا پیغام (نعمت صراط مستقیم ) اور اس کا حکم پہنچانا ہے

وَمَن يَعۡصِ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُ ۥ فَإِنَّ لَهُ ۥ نَارَ جَهَنَّمَ

 اور جو کوئی الله اوراس کے رسول کی نافرمانی کرے گا تو اس کے لیے دوزخ کی آگ ہے

خَـٰلِدِينَ فِيہَآ أَبَدًا

جس میں وہ سدا رہے گا


سُوۡرَةُ الجنّ --٢٣-٢٠

Comments

Popular posts from this blog

حوضِ کوثر

سہل بن سعد رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ----رسول اللہ صلی الله علیہ و سلّم نے فرمایا ہے----میں حوض کوثر پر ہونگا جو شخص میرے پاس سے گزرے گا پانی پئے گا اور جو پانی پئے گا وہ کبھی پیاسا نہ ہوگا -----البتہ میرے پاس بہت سی قومیں آئیں گی میں انکو پہچان لوں گا اور وہ مجھ کو پہچان لیں گے ----پھر میرے اور انکے درمیان کوئی چیز حائل کردی جائے گی ---میں کہوں گا یہ لوگ تو میرے ہیں یا میرے طریقے پر ہیں ---اس کے جواب میں بتایا جائے گا کہ تم کو معلوم نہیں انہوں نے تمہارے بعد کیا کیا نئی باتیں پیدا کیں -----( یہ سن کر ) میں کہوں گا ---وہ لوگ دور ہوں ----مجھ سے دور---- الله کی رحمت سے دور---- جنہوں نے میرے دین میں میرے بعد تبدیلی کر ڈالی مشکوة شریف جلد دوم حدیث ٥٣٠٦ حوض کوثر اور شفاعت کے بیان میں صحیح بخاری جلد سوم حدیث ١٤٨٧ کتاب الحوض

ahadees about building tombs

(1) Allah has cursed those women who visit tombs and those people who build mosques over them and burn lights over them" (Ahmad, Tirmizi, Abu Dawud, Nasa'i, Ibn Majah)  ------------------------------- (2) Beware that the people, who have passed before you, made the tombs of their Prophets the places of their worship. I forbid you to do that  (Muslim) ----------------- (3) AIIah has cursed the Jews and the Christians, for they made the tombs of their Prophets the places of their worship (Ahmad, Bukhari, Muslim, Nasa'i) ----------------------------- (4) The behaviour of those people was strange: if a righteous person from among them, died they would build a mosque over his grave and draw his pictures. They will be treated as worst criminals on the Day on Resurrection  (Ahmad, Bukhari, Muslim, Nasa'i)
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ قُلۡ إِنِّى عَلَىٰ بَيِّنَةٍ۬ مِّن رَّبِّى وَڪَذَّبۡتُم بِهِۦ‌ۚ  مَا عِندِى مَا تَسۡتَعۡجِلُونَ بِهِۦۤ‌ۚ  إِنِ ٱلۡحُكۡمُ إِلَّا لِلَّهِ‌ۖ  يَقُصُّ ٱلۡحَقَّ‌ۖ وَهُوَ خَيۡرُ ٱلۡفَـٰصِلِينَ