بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
---------------------------
وَلَوۡ شَآءَ ٱللَّهُ لَجَعَلَهُمۡ أُمَّةً۬ وَٲحِدَةً۬ وَلَـٰكِن يُدۡخِلُ مَن يَشَآءُ فِى رَحۡمَتِهِۦۚ وَٱلظَّـٰلِمُونَ مَا لَهُم مِّن وَلِىٍّ۬ وَلَا نَصِيرٍ
اگر اللہ چاہتا تو اِن سب کو ایک ہی اُمّت بنا دیتا مگر وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے اور ظالموں کا نہ کوئی ولی ہے اور نہ مددگار
أَمِ ٱتَّخَذُواْ مِن دُونِهِۦۤ أَوۡلِيَآءَۖ
کیا اِنہوں نے اُسے چھوڑ کر دُوسرے ولی بنا رکھے ہیں؟
فَٱللَّهُ هُوَ ٱلۡوَلِىُّ وَهُوَ يُحۡىِ ٱلۡمَوۡتَىٰ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىۡءٍ۬ قَدِيرٌ۬
ولی تو اللہ ہی ہے وہی مُردوں کو زندہ کرتا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
-----------------
سوره شوریٰ -9
Comments
Post a Comment