بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
-----------------------
قُلۡ إِن كُنتُمۡ تُحِبُّونَ ٱللَّهَ فَٱتَّبِعُونِى
اے نبیؐ کہدو کہ اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو تم میری اتباع کرو
يُحۡبِبۡكُمُ ٱللَّهُ وَيَغۡفِرۡ لَكُمۡ ذُنُوبَكُمۡۗ
تو اللہ بھی تم سے محبت کرے گا اور تمہاری خطاؤں کو معاف فرمائے گا
وَٱللَّهُ غَفُورٌ۬ رَّحِيمٌ۬
کیونکہ وہ بڑا معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے
قُلۡ أَطِيعُواْ ٱللَّهَ وَٱلرَّسُولَۖ
اور ) اُن سے کہو کہ ( اس محبت کا ثبوت ) اللہ اور رسُول کی اطاعت کرو )
فَإِن تَوَلَّوۡاْ فَإِنَّ ٱللَّهَ لَا يُحِبُّ ٱلۡكَـٰفِرِينَ
پھر اگر وہ تمہاری اطاعت سے انکار کریں تو اللہ بھی ایسے کافروں سے محبت نہیں کرتا
سُوۡرَةُ آل عِمرَان--٣٢-٣١

Comments
Post a Comment