Skip to main content

اللہ کے اذن کے بغیر اس کے حضور خلاف حق سفارش نہیں

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 
----------------------
وَ لَمْ يَكُنْ لَّهُمْ مِّنْ شُرَكَآىِٕهِمْ شُفَعٰٓؤُا وَ كَانُوْا بِشُرَكَآىِٕهِمْ كٰفِرِيْنَ
ان کے ٹھیر ائے ہوئے شریکوں میں کوئی ان کا سفارشی نہ ہو گا
اور وہ اپنے شریکوں کےمنکر ہو جائیں گے
سوره الروم 

قرآن صاف طور پر کہتا ہے جو لوگ الله کے ساتھ اولیاء کو شریک کرتے تھے تاکہ انکے وسیلے سے انکی دعا الله کے ہاں مقبول ہو تو ان ولیوں میں سے کوئی انکا سفارشی نہ ہوگا لیکن اس کے بعد بے شرم قبروں پر نذریں  اور منّتیں مانگتے تھکتے نہیں اب ان میں اور ہندوؤں میں کیا فرق رہ گیا ہے وہ لوگ پتھر کے بنے بتوں کو خدا کے ساتھ شریک کرتے ہیں اور اپنے ہاں پوجا پاٹ کرتے ہیں اور یہ بزرگوں کی قبروں پر قوالیوں کی دھوم کرکے انہیں اللہ کے ساتھ دعا میں شریک کرتے ہیں 

Comments

Popular posts from this blog

نبیؐ بھی اپنی ذات کے لیے کسی نفع اور نقصان کا اختیار نہیں رکھتے

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ---------------------- قُل لَّآ أَمۡلِكُ لِنَفۡسِى نَفۡعً۬ا وَلَا ضَرًّا اے نبیؐ  ان سے کہو کہ میں اپنی ذات کے لیے کسی نفع اور نقصان کا اختیار نہیں رکھتا إِلَّا مَا شَآءَ ٱللَّهُ‌ۚ اللہ جو کچھ چاہتا ہے وہی ہوتا ہے وَلَوۡ كُنتُ أَعۡلَمُ ٱلۡغَيۡبَ لَٱسۡتَڪۡثَرۡتُ مِنَ ٱلۡخَيۡرِ وَمَا مَسَّنِىَ ٱلسُّوٓءُ‌ۚ اور اگر مجھے غیب کا علم ہوتا تو میں بہت سے فائدے اپنے لیے حاصل کر لیتا اور مجھے کبھی کوئی نقصان نہ پہنچتا إِنۡ أَنَا۟ إِلَّا نَذِيرٌ۬ وَبَشِيرٌ۬ میں تو محض ایک خبردار کرنے والا اور خوشخبری سُنانے والا ہوں لِّقَوۡمٍ۬ يُؤۡمِنُونَ اُن لوگوں کےلیے جو بات مانیں سُوۡرَةُ الاٴعرَاف -١٨٨