Skip to main content

Posts

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ قُلۡ إِنِّى عَلَىٰ بَيِّنَةٍ۬ مِّن رَّبِّى وَڪَذَّبۡتُم بِهِۦ‌ۚ  مَا عِندِى مَا تَسۡتَعۡجِلُونَ بِهِۦۤ‌ۚ  إِنِ ٱلۡحُكۡمُ إِلَّا لِلَّهِ‌ۖ  يَقُصُّ ٱلۡحَقَّ‌ۖ وَهُوَ خَيۡرُ ٱلۡفَـٰصِلِينَ

تکلیف کو دور کرنے والا الله کے سوا کوئی نہیں

تکلیف کو دور کرنے والا الله کے سوا کوئی نہیں یہی توحید تھی جس پر سے مسلمان کا یقین اٹھنے لگا ہے بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ --------------------------- وَإِن يَمۡسَسۡكَ ٱللَّهُ بِضُرٍّ۬ فَلَا ڪَاشِفَ لَهُ ۥۤ إِلَّا هُوَ‌ۖ اوراگر الله تمہیں کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا اسے ہٹانے والا کوئی نہیں  وَإِن يُرِدۡكَ بِخَيۡرٍ۬ فَلَا رَآدَّ لِفَضۡلِهِۦ‌ۚ  اور اگر تمہیں کوئی بھلائی پہنچانا چاہے توکوئی اس کے فضل کو پھیرنے والا نہیں يُصِيبُ بِهِۦ مَن يَشَآءُ مِنۡ عِبَادِهِۦ‌ۚ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے اپنا فضل پہنچاتا ہے وَهُوَ ٱلۡغَفُورُ ٱلرَّحِيمُ  اور وہی بحشنے والا مہربان ہے سوره یونس -١٠٧

دعا میں اپنے نیک اعمال کو وسیلہ بناؤ

دعا میں اپنے نیک اعمال کو وسیلہ بناؤ 

وسیلے سے مراد قرب باری تعالیٰ حاصل کرنے کا ذریعہ ہے

وسیلے سے مراد قرب باری تعالیٰ حاصل کرنے کا ذریعہ ہے  اور وہ ذریعہ یا وسیلہ خود انسان کے اعمال صالحہ ہیں جو قبر میں اس کے ساتھ جاتے ہیں 

حضرت عیسیٰ علیہ السّلام انکے حال سے ناواقف تھے تو یہ بزرگان کیسے واقف ہوجائیں گے اپنے مریدین سے ؟

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ------------------------- وَإِذۡ قَالَ ٱللَّهُ يَـٰعِيسَى ٱبۡنَ مَرۡيَمَ ءَأَنتَ قُلۡتَ لِلنَّاسِ ٱتَّخِذُونِى وَأُمِّىَ إِلَـٰهَيۡنِ مِن دُونِ ٱللَّهِ‌ۖ اور جب الله فرمائے گا اے عیسیٰ ابن مریم کیا تو نے لوگو ں سے کہا تھا کہ الله کے سوا مجھے اور میری ماں کو بھی الٰہ بنا لو قَالَ سُبۡحَـٰنَكَ مَا يَكُونُ لِىٓ أَنۡ أَقُولَ مَا لَيۡسَ لِى بِحَقٍّ‌ۚ وہ عرض کرے گا تو پاک ہے مجھے لائق نہیں ایسی بات کہوں کہ جس کا مجھے حق نہیں  إِن كُنتُ قُلۡتُهُ ۥ فَقَدۡ عَلِمۡتَهُ ۥ‌ۚ تَعۡلَمُ مَا فِى نَفۡسِى وَلَآ أَعۡلَمُ مَا فِى نَفۡسِكَ‌ۚ اگر میں نے یہ کہا ہوگا تو تجھے ضرور معلوم ہو گا جو میرے دل میں ہے تو جانتا ہے اور جو تیرے دل میں ہے وہ میں نہیں جانتا إِنَّكَ أَنتَ عَلَّـٰمُ ٱلۡغُيُوبِ بے شک تو ہی چھپی ہوئی باتو ں کا جاننے والا ہے مَا قُلۡتُ لَهُمۡ إِلَّا مَآ أَمَرۡتَنِى بِهِۦۤ أَنِ ٱعۡبُدُواْ ٱللَّهَ رَبِّى وَرَبَّكُمۡ‌ۚ  میں نے ان سے اس کے سوا کچھ نہیں کہا جس کا تو نے مجھے حکم دیا تھا کہ الله کی بندگی کرو جو میرا اور تمہارا رب ہے...

Waseela

Since the word "WASEELA" has URDU origin as well as ARABIC origin -----many people misguid people because the URDU word "WASEELA" means "SOURCE (ZARIYA)" Since HOLY QURAN has been revealed in ARABIC language so the correct translation of the word "WASEELA" must be taken from ARABIC Using URDU translation of the URDU word will lead towards SHIRK 1. In SURAH MAIDA AYAT:35 the message of ALLAH ALMIGHTY is crystal clear that seek the nearness of ALLAH by two 2 ways: 1) By Taqwa of ALLAH ALMIGHTY ) 2) To strive hard in the way of ALLAH'S deen ( neamah ) Note :----Dear brothers and sisters calling upon Allah alone is the fundamental principle of Islam  no other religion possesses it, that's why, the Priests / Gurus etc. of ALL cults will try their VERY best to drag you from calling on HIM alone to calling on OTHERS  B E S I D E S  HIM

جن کا یہ وسیلہ لیتے ہیں وہ خود وسیلہ تلاش کر رہے ہیں تاکہ الله کے زیادہ سے زیادہ قریب ہوں

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ --------------------- قُلِ ٱدۡعُواْ ٱلَّذِينَ زَعَمۡتُم مِّن دُونِهِۦ ان سے کہو پکار دیکھو اُن کو جن کو تم خدا کے سوا ( اپنا ولی یا کارساز) سمجھتے ہو فَلَا يَمۡلِكُونَ كَشۡفَ ٱلضُّرِّ عَنكُمۡ وَلَا تَحۡوِيلاً حالانکہ  وہ کسی تکلیف کو تم سے نہ ہٹا سکتے ہیں نہ ہی بدل سکتے ہیں  أُوْلَـٰٓٮِٕكَ ٱلَّذِينَ يَدۡعُونَ يَبۡتَغُونَ إِلَىٰ رَبِّهِمُ ٱلۡوَسِيلَةَ جن کو یہ لوگ پکارتے ہیں وہ تو خود اپنے ربّ کے ہاں رسائی حاصل کرنے کا وسیلہ تلاش کر رہے ہیں أَيُّہُمۡ أَقۡرَبُ وَيَرۡجُونَ رَحۡمَتَهُ ۥ کہ کون اُس سے قریب تر ہو جائے  وَيَخَافُونَ عَذَابَهُ ۥۤ‌ۚ اور (وہ اُس کی رحمت کے اُمیدوار اور)  اُس کے عذاب سے خائف ہیں انَّ عَذَابَ رَبِّكَ كَانَ مَحۡذُورً۬ا بےشک تیرے رب کا عذاب ڈرنے کی چیز ہے سُوۡرَةُ الإسرَاء --٥٧-٥٦